بی جے پی لیڈر ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے اعلان کیا ہے کہ ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوجائے گی۔ڈاکٹر سوامی نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کے مسٹر بی بی لال
اور مسٹر کے کے محمد جدید ترین ٹکنالوجی استعمال کررہے ہیں اور انہوں نے
الہ آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ایو دھیا میں مندر جیسا ایک ڈھانچہ
موجود تھا۔انہوں نے کہا کہ آخر میں فتح ہماری ہوگی۔